Menu
  • براہ راست

    قرآن اکیڈمی اور اسکے زیر انتظام ہونے والے دورہ ترجمہ قرآن اور خطاب جمعہ اور متفرق ہفتہ وار دروس کو براہ راست نشر کرنے کا اہتمام کیا جاتا ہے جن کی ریکارڈنگ بھی پروگرام کے بعد سنىے / دیکھنے یا ڈاون لوڈ کرنے کے لیے فراہم کر دی جاتی ہے۔

  • کتب

    مکتبہ انجمن خدام القرآن سے شائع ہونے والی ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ کی تما م تصانیف اور ماہنامہ حکمت قرآن کے تمام شماروں کے علاوہ دیگر اہم موضوعات سے استفاد کے لیے کتب و مقالات آن لائن مطالعہ اور ڈآون لوڈ کرنے کے لیے میسر ہیں۔

  • ویڈیوز

    قرآن حکیم کی مکمل مختصر تشریح اور تفصیلی دروس قرآن کے علاوہ متفرق موضوعات پر مختلف مدرسین کے خطابات کی ویڈیو ریکارڈنگ پر مشتمل ایک وسیع ذخیرہ براہ راست دیکھنے اور داؤن لوڈ کرنے کے لیے دستیاب ہے ۔

  • آڈیوز

    ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ دیگر مدرسین کے دروس قرآن اور مختلف دینی موضوعات پر خطابات کی آڈیو ریکارڈنگ کا مجموعہ سننے اور ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے موجود جس میں مستقل بنیادوں پر اضافہ جاری ہوتا رہتا ہے۔

ای قرآن اکیڈمی

حصول تعلیم یا معاش کی مصروفیت یا بیرون ملک یا شہر مقیم ہونےکی بنا پر باوجود شدید خواہش کے باقاعدہ کورسز سے استفادہ سے قاصر افراد کے لیے آن لائن کوسسز۔
اپنی سہولت اور دستیاب وقت کے مطابق بنیادی دینی علوم کی تدریس پر مبنی کورسز میں شرکت کیجیے۔ 

Read More

رجوع الی القرآن سال دوم

تحریکی ضروریات کے لیےعلوم اسلامی کی روایت اور اقدار سے روشناسی اور فکری مضامین میں رسوخ تاکہ فکری میدان کفر کی یلغار کا مقابلہ کیا جاسکے اور

ٹھوس علمی بنیادوں پر دعوت و تبلیغ اور تحقیق و تصنیف کی راہوں پر آگے بڑھنے کی استعداد حاصل ہو۔

Read More

رجوع الی القرآن سال اول

معاشرے کی دینی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے عربی زبان کے بنیادی قواعد اور اُن بنیادی دینی علوم کی تدریس جو قرآن حکیم کو سمجھ کر پڑھنے ،سمجھنے اور فہم ِدین کے حصول کے لیے ضروری ہیں تا کہ حضرات و خواتین بنیادی علوم قرآنی سے بہرہ ور ہو کر معاشرے میں داعیِ دین کا کردار ادا کریں۔

Read More

Recently Added Bayans حالیہ بیان

2017-11-17 Islam Ka Khandani Nizam *New اسلام کا خاندانی نظام
  Nov 18, 2017      MP3     00:34     7.67 MB      Khutbat-e-Jummah (Friday Sermons)     Aamir Khan  
Tarjuma Barai Tadrees (Quran-e-Hakeem) Vol. 04 *New ترجمہ برائے تدریس (قرآنِ حکیم) جلد چہارم
  Nov 16, 2017      PDF     403     6.88 MB      Urdu Books     Engr. Naveed Ahmed  
Tazkia-e-Nafs Part-06 *New تزکیہ نفس(حصہ ششم)۔
  Nov 09, 2017      PDF     56     2.05 MB      Miscellaneous     Miscellaneous  
Tazkia-e-Nafs Part-05 *New تزکیہ نفس(حصہ پنجم)۔
  Nov 09, 2017      PDF     67     1.87 MB      Miscellaneous     Miscellaneous  
Khatm-e-Nabuwat Kay Takmeeli Mazahir Aur Hamari Zimedariyan *New ختمِ نبوت کے تکمیلی مظاہر اور ہماری ذمہ داریاں
  Nov 08, 2017      MP4     01:02     326.93 MB      Seerat-un-Nabi and Tareekh-e-Islam     Shujauddin Sheikh  

JOIN US

Become Member of our organization

CONTACT US

Provide your feedback and suggesttions

ANNOUNCEMENTS

View most recent announcements

They ask you! يسئلونك

Ask Imam section of Quran Academy

DISTANCE LEARNING COURSES

Online E-Learning Courses at e.QuranAcademy.com