Menu

Anjuman Introduction

Anjuman Introduction


تعارف: انجمن خدام القرآن کے بانی محترم ڈاکٹر اسرار احمدؒ نے امت کے قرآن حکیم کے ساتھ تعلق کو زندہ کرنے کے لئے 1972ء میں مرکزی انجمن خد ام القرآن لاہور قائم کی۔ اس انجمن کی اندرون ملک اور بیرون ملک کئی شاخیں قائم ہوئیں جن میں سے ایک انجمن خدام القرآن سندھ،کراچی ہے۔
انجمن خدّام القرآن سندھ، کراچی کا قیام 1986ء میں عمل میں آیا۔ بحمداللہ! اس انجمن کے تحت شہر کے مختلف مقامات پر درجِ ذیل مراکز کا قیام عمل میں آیا:



j

مسجد جامع القرآن، قرآن اکیڈمی، خیابانِ راحت، درخشاں، ڈیفنس فیز 06، کراچی
فون: 24 - 5340022 - 0213

i

قرآن اکیڈمی یٰسین آباد، بلاک9، فیڈرل بی ایریا، کراچی۔
فون: 6806561 - 0213

k

قرآن مرکز کورنگی، نزد مسجد طیّبہ، سیکٹر35/Aزمان ٹاؤن، کورنگی نمبر 4، کراچی۔
فون: 8740552 - 0213