Menu

Quran Institute Johar

m

قرآن مرکز جوہرانجمنِ ھذا کے زیرِ اہتمام 2006 کے دوران شہر کراچی کے ایک اہم علاقے گلستانِ جوہر کا قیام عمل میں آیا۔ بعد ازاں اس مقام پر مسلسل تعلیمی و تحریکی سرگرمیاں جاری ہیں۔اس مرکز میں جاری تعلیمی سرگرمیاں درج ذیل ہیں:


قرآن مرکز جوہر میں قرآن فہمی کورس سال اول کی تدریس خواتین و حضرات کے لیے جاری و ساری ہیں۔ گلستانِ جوہر اور آس پاس کے علاقوں سے خصوصاً خواتین کی ایک بڑی تعداد کا اس مرکزِ قرآنی کی جانب رجوع ہے۔

۱-تجوید شام کے اوقات میں تجوید کے دو اسباق منعقد کیے جارہے ہیں
۲-عربی گرامر اسی طرح عربی گرامر کی بھی دو سطحوں پر تدیس جاری ہیں۔
۳-درسِِ قرآن و حدیث شام ہی کے اوقات میں درسِ قرآن و حدیث کے ہفتہ وار اسباق جاری ہیں۔
ِ

قرآن مرکز جوہر میں ایک وسیع مکتبہ بھی قائم ہے جو عوام الناس تک کتب کی ترسیل کا ایک اہم مرکز ہے۔

۱-خصوصی اجتماعات اس مقام پر کئی دعوتی و تربیتی اجتماعات، ہفتہ وار اور ماہانہ بنیادوں پر منعقد کیے جاتے ہیں
۲-پنج وقتہ نماز اہل محلّہ کی سہولت کے پیشِ نظر یہاں باقاعدہ پنج وقتہ نماز کے لیے مصلّیٰ بھی قائم ہے
ِ

مکمل پتہ:قرآن مرکز کورنگی،نزد طیبہ مسجد زمان ٹاون،کورنگی نمبر 4، کراچی


رابطہ نمبر:38740552- 021


ای میل ایڈریس: jauhar@quranacdemy.com