Menu

Course Arabic Language عربی زبان و قواعد

Arabic Language
عربی زبان و قواعد

Lessons of Arabic Language:
قرآن اکیڈمی ڈیفنس کے محلِ وقوع کو پیشِ نظر رکھتے ہوئے ادارہ کی مجلسِ تعلیم میں گفتگو کے بعد یہ طے کیا گیا کہ چونکہ علاقے میں کافی تعداد انگریزی بولنے اور سمجھنے والوں کی ہے جن کے لیے اردو زبان اور اردو و عربی اصطلاحات کو سمجھنا بہت مشکل ہوتا ہے لہذا ایسے افراد (حضرات و خواتین) کے لیے انگریزی زبان میں عربی گرامر کا کورس شروع کرایا جائے۔
کورس کا مقصد عربی زبان کے بنیادی قواعد و ضوابط اور اُن کا اجراء بزبان انگریزی ہے۔
نصاب:
موضوعات -ھذا،ذالک،الجملۃ الاسمیۃ،حروف الجر،الاضافۃ،ھذہ، نعم،انت،المضاف الی یاءالمتکلم، کاف الخطاب، ھؤلاء، کم، انتن، اسماء الاشارہ للقریب،
المبتدأمن الجموع لغیر العاقل، المثنی،المعدودالمذکر،المعدودالمؤنث،اعادۃ ما سبق،الوان،أنواع الممنوع من الصرف۔
مقررہ کتاب/ مواد -دروس اللغۃ العربیۃ ، الجزء الاول (مرتب: ڈاکٹر ف. عبد الرحیم صاحب)
مجوزہ کتب/ مواد - العربیۃ بین یدیک
-آسان عربی گرامر

آسان عربی گرامر:
عربی زبان کے بنیادی قواعد و ضوابط مع مشق۔
نصاب:
موضوعات -مضمون،کتاب اور طریقہ تدریس کاتعارف،اسم کی حالت، جنس، عدد، وسعت، مرکبات کا تعارف، مرکب عطفی، مرکب توصیفی، مرکب اضافی،
مرکب اشاری، مرکب جاری، جملہ اسمیہ، ضمائر منفصلہ و مجرورہ، اسماءِاستفہام، مادہ اور وزن کا تعارف، گردان، فعل ماضی و مضارع،
سادہ جملہ کے قواعد، فاعل، مفعول، فعل لازم و متعدی، جملہ فعلیہ میں مرکبات کا استعمال، فعل مجہول، ابواب ثلاثی مجرد و مزید فیہ اور ان کی خصوصیات،
مضارع کے تغیرات کا تعارف، نواصب مضارع، جوازم مضارع، فعل امر، فعل نہی، اسماءِ مشتقہ کا تعارف ، تعلیلات کا تعارف۔
مقررہ کتاب/ مواد -تلخیص شدہ نوٹس از آسان عربی گرامر (مرتب کردہ استاذ محمد نعمان)
مجوزہ کتب/ مواد -آسان عربی گرامر (شائع کردہ انجمن خدام القرآن سندھ کراچی)
-لسان القرآن (عامر سہیل)

دروس اللغۃ العربیۃ:
عربی زبان کے بنیادی قواعد و ضوابط اور اُن کا اجراء۔
نصاب:
موضوعات -ھذا، ذالک، الجملۃالاسمیۃ، حروف الجر، الاضافۃ، ھذہ، نعم، انت، المضاف الی یاءالمتکلم، کاف الخطاب، ھؤلاء، کم، انتن، اسماءالاشارہ للقریب،
المبتدأ من الجموع لغیر العاقل، المثنی، المعدودالمذکر، المعدودالمؤنث، اعادۃ ما سبق، الوان، أنواع الممنوع من الصرف۔
-اِنّ و بعض أخواتھا، لیس، اسم تفضیل، الفعل الماضی مسندا الی بعض الضمائر، الفائل و المفعول بہ، اسناد الفعل الماضی الی ضمیرالمخاطبۃ،
اسناد الفعل الماضی الی ضمیر المخاطبین و المخاطبات، الفعل الماضی مسندا الی جمع الضمائر (مراجعۃ)، مراجعۃ الفعل الماضی و ضمائر نصب المتصلۃ،
الفعل المضارع مسندا الی بعض الضمائر، اسناد الفعل المضارع مسندا الی مزید من الضمائر، اسناد الفعل المضارع مسندا الی جمیع الضمائر، (لا) الناھیۃ،
الفعل(یرید) مسندا الی بعض الضمائر، نصب الفعل المضارع ب (اَن)، حذف النون من الافعال الخمسۃ للنصب، نصب الفعل المضارع ب (لَن)،
اعراب المثنی، جزم المضارع ب (لم) و (لما)، حالات الفعل المضارع الثلاث (مراجعۃ)، اعراب الجمع المذکر السالم، (کان) و (مازال)،
الفعل المعتل الفاء، الفعل المعتل العین، الفعل المعتل الام، اقسام الفعل، اسناد الفعل الماضی المضارع الی ضمیر المثنی، النعت۔
مقررہ کتاب/ مواد -دروس اللغۃ العربیۃ، الجزء الاول و الثانی(مرتب: عبدالرحیم صاحب)
مجوزہ کتب/ مواد -العربیۃ بین یدیک

ِ
عربی تکلم و انشاء:
عربی قواعد و روز مرہ بول چال کی تدریس۔
نصاب:
موضوعات -التحیۃ و التعارف، الاسرۃ، السکن، الحیاۃ الیومیۃ، الطعام و شراب، الصلاۃ، الدراسۃ، العمل، الناس و الاماکن، الھوایات، السفر، الحج و العمرۃ، الصحۃ، العطلۃ۔
مقررہ کتاب/ مواد - العربیۃ بین یدیک(الجز الاول و الثانی)

عربی زبان و گرامر برائے رجوع الی القرآن:
موجودہ دور میں دنیوی علوم کی ترتیب کو مدنظر رکھتے ہوئے عربی گرامر کے بنیادی قواعد و ضوابط کی اس حد تک تعلیم و مشق کہ قرآنِ حکیم کے مفہوم کو کسی قدر سمجھا جا سکے، مزید براں سورۃ البقرہ کے ابتدائی رکوعات کے ترجمے کی مشق۔
نصاب:
دروس اللغۃ العربیۃ(الجزء الاول و الجزء الثانی) مرتب: ڈاکٹر عبدالرحیم صاحب۔