Menu

Course Hadith مطالعہ حدیث

Hadith
مطالعہ حدیث

درس حدیث:
نبی اکرم ﷺ کے ارشادات کے ذریعے عملی رہنمائی۔
نصاب:
موضوعات -کتاب معارف الحدیث کا سلسلہ وار بیان جاری ہے۔
مقررہ کتاب/ مواد -معارف الحدیث (مولانا منظور نعمانی ؒ)

درس ریاض الصالحین:
دینِ اسلام کے مختلف گوشوں کے حوالےسے سنت سے رہنمائی۔
نصاب:
موضوعات -ریاض الصالحین کے باب نمبر 11 تک 108 احادیث ہوچکی ہیں۔
- ریاض الصالحین کے باب نمبر 12 سے آغاز۔
مقررہ کتاب/ مواد - ریاض الصالحین(امام ابو زکریا یحیی بن شرف الدین النوویؒ)

مطالعۂ حدیث:
الادب المفردکا مطالعہ۔
نصاب:
موضوعات -تسلسل کے ساتھ الادب المفرد کا مطالعہ (آغازِکتاب سے مسلسل)۔
مقررہ کتاب/ مواد -الادب المفرد (امام بخاریؒ))

مطالعۂ ریاض الصالحین :
تسلسل کے ساتھ ریاض الصالحین کا مطالعہ۔
نصاب:
موضوعات - سلسلہ وار مطالعۂ ریاض الصالحین (آغازِکتاب سے مسلسل)۔
مقررہ کتاب/ مواد -ریاض الصالحین (امام نوویؒ)
مجوزہ کتب/ مواد -طریق السالکین (مولانا ڈاکٹر ساجد الرحمٰن صدیقی صاحب)

ہفتہ وار درسِ حدیث:
تسلسل کے ساتھ ہفتہ وار بنیادوں پر احادیث مبارکہ کا مشہور مجموعہ ’’الادب المفرد‘‘کا سلسلہ وار درس۔
نصاب:
موضوعات -آدابِ معاشرت۔
مقررہ کتاب/ مواد -الادب المفرد (تالیف:الامام الحافظ ابی عبداللہ محمد بن اسماعیل البخاریؒ)