Menu

Course Tajweed تجوید

Tajweed
تجوید

تجوید القرآن:
صحیح مخارج، تلفظ و ادائیگی کے ساتھ تلاوتِ قرآنِ حکیم کے لیے علمِ تجوید کے بنیادی قواعد کی تعلیم۔
نصاب:
موضوعات حروف تہجی، حروف کے مخارج و صفات،حروف شمسی و قمری، نون قطنی کا قاعدہ، حروف مدہ، حروف لین، مد کے قواعد،
نون ساکن اور تنوین کے قواعد، میم ساکن کے قواعد، نون مشدد اور میم مشدد کا قاعدہ، لام ساکن کا قاعدہ، لام جلالہ کا قاعدہ،
رَا کے قواعد، ہم مخرج حروف کے قواعد، ابدال کا قاعدہ، رموز و اوقاف، مستثنیات،آداب تلاوت، ناظرہ (آخری 20 سورتیں)۔
مقررہ کتاب/ مواد - اقرأ قاعدہ
-قواعدِ تجوید (مرتب: انجینئر نوید احمد صاحبؒ)
مجوزہ کتب/ مواد - قواعد تجوید کے موضوع پر ویڈیو (معلم : قاری سلیمان صاحب)