Menu

Course Terjuma Quran ترجمہ قرآن

Terjuma Quran
ترجمہ قرآن

بیان القرآن:
تسلسل کے ساتھ ہفتہ وار بنیادوں پر دورہ ترجمۂ قرآن مع مختصر تشریح و تفسیر۔
نصاب:
موضوعات - دورہ ترجمۂ قرآن (آغازِ قرآن سے سورۃ ص تک)۔
مقررہ کتاب/ مواد - القرآن ویڈیوز
مجوزہ کتب/ مواد - بیان القرآن (از داعئ قرآن حضرت ڈاکٹر اسرار احمد صاحب ؒ)

دورہ ترجمۂ قرآن (پیغامِ قرآن)(برائے خواتین ):
تسلسل کے ساتھ ہفتہ وار بنیادوں پر دورہ ترجمۂ قرآن مع مختصر تشریح و تفسیر۔
نصاب:
موضوعات -دورہ ترجمۂ قرآن (آغازِ قرآن سے سورۃ ابراہیم تک)25منٹ پر مشتمل214اقساط میں سے 100 اقساط ۔
مقررہ کتاب/ مواد -پیغامِ قرآن ویڈیوز (از حافظ انجینئر نوید احمد صاحب ؒ)
مجوزہ کتب/ مواد -بیان القرآن (از داعئ قرآن حضرت ڈاکٹر اسرار احمد صاحب ؒ)

مطالعہ قرآنِ حکیم برائے طلبہ:
آسان اور عام فہم انداز میں ابتدائی عمر سے قرآنِ حکیم سے تعلق جوڑنے کے لیے ایک مکمل اور مربوط نصاب۔
نصاب:
موضوعات - قصہ حضرت ابراہیم ؑ، قصہ حضرت موسٰی ؑ ۔
- سورۃ النبا تا سورۃ الھمزہ۔
مقررہ کتاب/ مواد -مطالعہ قرآنِ حکیم برائے طلبہ و طالبات حصہ دوم (مرتب: دی علم فاؤنڈیشن)

ہفتہ وار دورہ ترجمۂ قرآن :
تسلسل کے ساتھ ہفتہ وار بنیادوں پر دورہ ترجمۂ قرآن مع مختصر تشریح و تفسیر۔
نصاب:
موضوعات -دورہ ترجمۂ قرآن (آغازِ قرآن سے مسلسل)۔
مقررہ کتاب/ مواد -ترجمۂ برائے تدریسِ قرآن حکیم(ازحافظ انجینئر نوید احمد صاحبؒ)
مجوزہ کتب/ مواد -بیان القرآن (از داعئ قرآن حضرت ڈاکٹر اسرار احمد صاحب ؒ)

ہفتہ وار دورہ ترجمۂ قرآن (انگریزی):
تسلسل کے ساتھ ہفتہ وار بنیادوں پر دورہ ترجمۂ قرآن مع مختصر تشریح و تفسیربزبانِ انگریزی۔
نصاب:
موضوعات - سلسلہ وار دورہ ترجمۂ قرآن بزبانِ انگریزی۔

<