2022-10 Messaq (October 2022) , میثاق(اکتوبر 2022)
حالیہ سیلاب اور سینٹ کام،سورۃ التحریم،اپنے آپ اور اپنےاہلِ خانہ کو آگ سے بچاؤ!،فکرو عمل کی تعمیر کا نبویؐ طریق،اَعمال میں اِخلاص،موت:ایک اٹل حقیقت،حضرت طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ عنہُ،اہلِ جہنّم کی چیخ و پکار اور آرزو،یہودیوں پر اُمّتِ مُسلمہ کے احسانات۔